حکومت نے آن لائن اور موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعے 500 سے زائد طرح کے دس زبانوں میں مفت کورس فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس سے لاکھوں غریب لوگوں کو فائدہ ہو سکے گا۔
انسانی وسائل کی ترقی کی
وزیر اسمرتی ایرانی نے لوک سبھا میں وقفہ سوالا میں یہ اطلاع دی۔
محترمہ ایرانی نے ہندوستان میں تعلیم کو سب سے نچلے سطح کی بتائے جانے کاذکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورس کے اپ گریڈ کرنے کا مسئلہ ہے۔